Posts

میانگاں پاپینی کی آمد گاوئں لیلوئنی میں

Image
آج بمورخہ 14-02-2023 کو میں پرنس عامر حمزہ اور میرا بڑا بھائی شاہ سعود اپنے مرحوم والد میاں شیرشاہ ولدمیاں محمد اسحاق کے کاغذات وغیرہ چیک کررہے تھے کہ آچانک مجھے ایک دو کاغذ مل گئے جس میں ہمارے گاوئں یعنی لیلونئی کے جتنے پاپینی میانگان ہے اِن کے بارے میں تفصیل کے ساتھ زکر ہوئی تھی جیسے کہ قبیلہ میانگانوں کی آمد کیسے ہوئی تھی؟اور گاوئں لیلوئنی میں کہا کہا پر رہایئش پزیر تھے اور سب سے اہم یہ کہ گاوئں لیلوئنی کا پہلا نام کیا تھا؟ اور پھر گاوئں لیلوئنی کس طرح معرض وجود میں ائی؟ تو شروع کرتے ہے اُس ربـ جلیل کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم ولا ہے۔ بنیادی حصول حقیقت حال تقسم اولین اراضی۔ صدا میںہم میانگاں پاپینی کے بزرگ موضع لیلوئنی اکر آباد ہوئے بعد میں جب خاندان کی آبادی میں اضافہ ہوا تو کچھ میانگان دیگر موضعفات شیشن، کس۔بانڈہ چینہ وغیرہ میں جاکر آباد ہوئے جو اس موضع کا حصہ ہے موضع لیلوئنی ہمارے بزرگ میاں حاجی باباؒ کو پختوں نے سیرئی دی تھی میانگل عبدالودود کی عہد حکومت سے قبل زمانہ پشتوںمیں بھی ہمارہ تقسیم مستقل طور پر ہوئی تھی میانگل عبدالودودکی حکومت میں بھی حسبِ سابق منتقل ر...

حضرت شیخ سید یار محمد پاپینی رحمتہ اللہ

Image
حضرت شیخ سید یار محمد پاپینی رحمتہ اللہ علیہ مشہور بہ شیخ یار محمد جلال آبادی نور اللہ مرقدہ ۔ اپ رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ نقشبندیہ بنوریہ سے تعلق رکھتے تھے۔علم تصوف کے ایک عظیم شہباز تھے۔صاحب سلوک اور بلند پایہ شاعر بھی تھے ۔سلسلہ نقشبندیہ بنوریہ میں آپ سیدالطائفہ حضرت سیدنا ادم بنوری رح کے باکمال، صاحب جمال اور عالم فاضل خلیفہ تھے ۔ آپ کے والد حضرت شیخ محمد طاہر پاپینی رحمتہ اللہ علیہ بھی حضرت سید آدم بنوری نوراللہ مرقدہ کے خلیفہ مجاز تھے۔ شیخ محمد طاہر پاپینی رحمتہ اللہ علیہ اپنے قبیلہ کے سردار بھی تھیں ۔ اپ کے کئ فرزند تھیں ۔جوکہ سارے کے سارے صاحب سلوک اور مجاہدین اسلام تھے ۔امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور جہاد فی سبیل اللہ انکے خاندان کو ورثہ میں ملی تھی ۔ درویشوں کی خدمت اور مہمان نوازی کی صفات انکے خاندانی روایات میں چلے آرہے تھیں ۔ اپ شروع ہی سے پابند شریعت'اور پابند صوم والصلواہ تھے۔ آپ کو حضرت شیخ سید آدم بنوری رحمتہ اللہ علیہ نے سلسلہ نقشبندیہ میں خرقہءخلافت سے نوازا تھااور کچھ عرصہ اپنے مرشد کامل کیساتھ مکتب عشق و سلوک میں رہنے کے بعد اپ اپنے وطن ننگرہار واپس ل...

Upal khel Papni Miangan Lilownai

Image
Upal khel Miangan are the branch of Papni Miangan whom lives at Lilownai village of shangla.Two member has no more with us one is my Dad Sher Shah and 2nd is my meternal uncle more update inshallah very soon

Papni Miangan and Hashmi Sadat

Image
پاپین میاں گان اور ہاشمی سادات!!! تدوین و ترتیب : سید عرفان اللہ شاہ ہاشمی۔ بنی ہاشم میں سےحضرت جعفر ، حضرت حارث بن عبد المطلب ،حضرت علی ،حضرت عباس ، حضرت جعفر، حضرت عقیل رضی اللہ عنہم کی اولاد سب ’’سادات‘‘ ہیں۔ ان سب کے نام کے ساتھ ’’سید‘‘ لگانا جائز ہے، لیکن عرف میں ’’سید‘‘ کی اصطلاح حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اس اولاد کے لیے مشہور ہوچکی ہے جو سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا سے ہے، لہذا دیگر کو اپنے نام کے ساتھ ’’سید‘‘ نہیں لگانا چاہیے، خصوصاً جہاں اشتباہ ہو ۔ حضرت ابوبکر صدیق اور عمر فاروق ، عثمان غنی رضی اللہ عنہم اجمعین کی اولاد و خاندان کا تعارف ’’صدیقی ، فاروقی ، عثمانی ‘‘ کے ساتھ مشہور ہے۔لہذا ان کو بھی سید کہنا درست نہیں ۔ امام عبد الرحمن جلال الدین سیوطی شافعی (متوفی : 911 ھ) رحمۃ اللہ علیہ اپنے رسا لہ "العجاجة الزرنبیة في السلالة الزینبیة" میں ارقام کرتے ہیں : "إن اسم الشریف کان یطلق في الصدر الأول علی کل من کان من أهل البیت، سواء کان حسنیاً أم حسینیاً أم علویاً من ذریة محمد بن الحنفیة وغیره من أولاد علي بن أبي طالب، أم جعفریاً أم عقیلیاً أم عباسیاً ......

Lilownai Papni Miangan Book name (Pahro ki Damman)

Image
There are some people who says that Papni Miangan belong to Mehmmod Ghaznvai but its completely wronge we have proof now see it and decide it thanks Post by Mian Prince Amir Hamza 03000594475

Tribe Tree by Mian Nisar Ali From swat

Image
tribe tree of Mian Nisar Ali from swat post by Mian Prince Amir Hamza 03000594475

Introduction of Mian/Syed Post by Mian Prince Amir Hamza (Lilownai)

Image
مختصر تاریخ میاں گان/ سیدان- سادات میاں (میاں گان-جمع) سید (سیدان- سادات -جمع) تحریر و تحقیق: میاں نثار علی بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے دنیا کی تاریخ پر نظر ڈالی جاۓ تو انسان کم حاضر دماغی کے ساتھ ساتھ چیزوں کو بھولتا ہوا پایا گیا ہے. انسان اپنی تاریخ بھول کر مادی فوائد میں مشغول ہوتا ہوا پایا گیا ہے. دنیا کی تاریخ شاہد ہے کہ جن قوموں اور قبیلوں نے اپنی تاریخ کو نظر انداز کیا ہے. وہ تاریخ کے سفحوں سے مٹ چکے ہیں. میاں (میاں گان-جمع) سید (سیدان/سادات -جمع) کا شجرہ نسب حضرت محمد ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ زہراؓ اور نواسے حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ سے جا ملتا ہے. تمام میاں گان، سیدان-سادات چاہے وہ حسنی ہو یا حسینی وہ اہلِ بیت/آل رسول ہیں۔ قرآنِ مجید میں مذکور اہلِ بیت سے مراد رسول اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات، آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد، سیدنا علی کرم اللہ وجہہ اور سیدنا حسنین کریمین علیہما السلام ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام زریات طیبات حضرت قاسمؓ، حضرت زینبؓ، حضرت رقیہؓ، حضرت ام کلثومؓ، حضرت عبد اللہؓ، حض...