Posts

Showing posts from August, 2022

حضرت شیخ سید یار محمد پاپینی رحمتہ اللہ

Image
حضرت شیخ سید یار محمد پاپینی رحمتہ اللہ علیہ مشہور بہ شیخ یار محمد جلال آبادی نور اللہ مرقدہ ۔ اپ رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ نقشبندیہ بنوریہ سے تعلق رکھتے تھے۔علم تصوف کے ایک عظیم شہباز تھے۔صاحب سلوک اور بلند پایہ شاعر بھی تھے ۔سلسلہ نقشبندیہ بنوریہ میں آپ سیدالطائفہ حضرت سیدنا ادم بنوری رح کے باکمال، صاحب جمال اور عالم فاضل خلیفہ تھے ۔ آپ کے والد حضرت شیخ محمد طاہر پاپینی رحمتہ اللہ علیہ بھی حضرت سید آدم بنوری نوراللہ مرقدہ کے خلیفہ مجاز تھے۔ شیخ محمد طاہر پاپینی رحمتہ اللہ علیہ اپنے قبیلہ کے سردار بھی تھیں ۔ اپ کے کئ فرزند تھیں ۔جوکہ سارے کے سارے صاحب سلوک اور مجاہدین اسلام تھے ۔امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور جہاد فی سبیل اللہ انکے خاندان کو ورثہ میں ملی تھی ۔ درویشوں کی خدمت اور مہمان نوازی کی صفات انکے خاندانی روایات میں چلے آرہے تھیں ۔ اپ شروع ہی سے پابند شریعت'اور پابند صوم والصلواہ تھے۔ آپ کو حضرت شیخ سید آدم بنوری رحمتہ اللہ علیہ نے سلسلہ نقشبندیہ میں خرقہءخلافت سے نوازا تھااور کچھ عرصہ اپنے مرشد کامل کیساتھ مکتب عشق و سلوک میں رہنے کے بعد اپ اپنے وطن ننگرہار واپس ل...

Upal khel Papni Miangan Lilownai

Image
Upal khel Miangan are the branch of Papni Miangan whom lives at Lilownai village of shangla.Two member has no more with us one is my Dad Sher Shah and 2nd is my meternal uncle more update inshallah very soon

Papni Miangan and Hashmi Sadat

Image
پاپین میاں گان اور ہاشمی سادات!!! تدوین و ترتیب : سید عرفان اللہ شاہ ہاشمی۔ بنی ہاشم میں سےحضرت جعفر ، حضرت حارث بن عبد المطلب ،حضرت علی ،حضرت عباس ، حضرت جعفر، حضرت عقیل رضی اللہ عنہم کی اولاد سب ’’سادات‘‘ ہیں۔ ان سب کے نام کے ساتھ ’’سید‘‘ لگانا جائز ہے، لیکن عرف میں ’’سید‘‘ کی اصطلاح حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اس اولاد کے لیے مشہور ہوچکی ہے جو سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا سے ہے، لہذا دیگر کو اپنے نام کے ساتھ ’’سید‘‘ نہیں لگانا چاہیے، خصوصاً جہاں اشتباہ ہو ۔ حضرت ابوبکر صدیق اور عمر فاروق ، عثمان غنی رضی اللہ عنہم اجمعین کی اولاد و خاندان کا تعارف ’’صدیقی ، فاروقی ، عثمانی ‘‘ کے ساتھ مشہور ہے۔لہذا ان کو بھی سید کہنا درست نہیں ۔ امام عبد الرحمن جلال الدین سیوطی شافعی (متوفی : 911 ھ) رحمۃ اللہ علیہ اپنے رسا لہ "العجاجة الزرنبیة في السلالة الزینبیة" میں ارقام کرتے ہیں : "إن اسم الشریف کان یطلق في الصدر الأول علی کل من کان من أهل البیت، سواء کان حسنیاً أم حسینیاً أم علویاً من ذریة محمد بن الحنفیة وغیره من أولاد علي بن أبي طالب، أم جعفریاً أم عقیلیاً أم عباسیاً ......

Lilownai Papni Miangan Book name (Pahro ki Damman)

Image
There are some people who says that Papni Miangan belong to Mehmmod Ghaznvai but its completely wronge we have proof now see it and decide it thanks Post by Mian Prince Amir Hamza 03000594475

Tribe Tree by Mian Nisar Ali From swat

Image
tribe tree of Mian Nisar Ali from swat post by Mian Prince Amir Hamza 03000594475

Introduction of Mian/Syed Post by Mian Prince Amir Hamza (Lilownai)

Image
مختصر تاریخ میاں گان/ سیدان- سادات میاں (میاں گان-جمع) سید (سیدان- سادات -جمع) تحریر و تحقیق: میاں نثار علی بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے دنیا کی تاریخ پر نظر ڈالی جاۓ تو انسان کم حاضر دماغی کے ساتھ ساتھ چیزوں کو بھولتا ہوا پایا گیا ہے. انسان اپنی تاریخ بھول کر مادی فوائد میں مشغول ہوتا ہوا پایا گیا ہے. دنیا کی تاریخ شاہد ہے کہ جن قوموں اور قبیلوں نے اپنی تاریخ کو نظر انداز کیا ہے. وہ تاریخ کے سفحوں سے مٹ چکے ہیں. میاں (میاں گان-جمع) سید (سیدان/سادات -جمع) کا شجرہ نسب حضرت محمد ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ زہراؓ اور نواسے حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ سے جا ملتا ہے. تمام میاں گان، سیدان-سادات چاہے وہ حسنی ہو یا حسینی وہ اہلِ بیت/آل رسول ہیں۔ قرآنِ مجید میں مذکور اہلِ بیت سے مراد رسول اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات، آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد، سیدنا علی کرم اللہ وجہہ اور سیدنا حسنین کریمین علیہما السلام ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام زریات طیبات حضرت قاسمؓ، حضرت زینبؓ، حضرت رقیہؓ، حضرت ام کلثومؓ، حضرت عبد اللہؓ، حض...

History Of Shangla Post by Mian Prince Amir Hamza

#میرا_دیس_شانگله ❤ یہ تحریر #ڈاکٹر_واجد_علی نے شانگله کی خوبصرتی شانگلا کی تاریخ شانگلا کے عوام شانگلا کی اہمیت اور شانگلا کے اگے بڑھنے کی طاقت کو اجاگر کرنے کے لے لکھی ہے ضلع شانگلہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ملاکنڈ ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔ ضلع کا صدر مقام الپوری میں واقع ہے۔اور یہ ضلع پاکستان کے شمال میں واقع ہےیہ 1995 تک سوات کا حصہ تھا شانگلہ کو اس وقت کے وزیر اعلیٰ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے وکلاء کے مطالبے پر 1995 میں ضلع کا درجہ دیا تھا 10 جولائی 1995 کو الپوری میں ایک جلسہ عام میں اور اب ایک الگ ضلع ہےاس ضلع کے شمال میں ضلع کوہستان، مشرق میں ضلع بٹگرام تور غر الای کالا ڈھاکہ (ہزارہ کا کالا پہاڑ)، مغرب میں ضلع سوات اور جنوب میں ضلع بونیر۔یہ ان ضلعوں کے درمیان واقع پاکستان کے سب سے زیادہ پرکشش علاقوں میں سے ایک ہے -شانگلہ جنوبی ایشیا کا ایک تاریخی مقام بھی ہے: متعدد بدھ مت کے پیروکاروں کے ساتھ ساتھ ایک چھوٹا لیکن فروغ پزیر ہندو بھی چکسر کے علاقے میں موجود ہے سکندر اعظم alexander the great نے غوربند کے نام سے مشہور علاقے کا دورہ کیا سکندر اعظم کی فوج کی طرف سے 326 قبل مسیح می...

Book about Lilownai Miangan written by Major W R Hay

Image
یہ کتاب 1933 میں لکھی گئ ہے ۔کتاب کا مصنف اسوقت کے دیر سوات اور چترال کا پولیٹیکل ایجنٹ میجر W.R Hay ہے۔کتاب سوات کی ریاست پر لکھی گئ ہے ۔مذکورہ کتاب میں لیلونئ کی تاریخ اور نمایاں شخصییات کا ذکر کیا گیا ہے۔جس میں سر فہرست میرے دادا (نیکہ) رسول خان مشیر صیب کا نام لکھا گیا ہے۔دیگر نام بھی قابل قدر مشران کے ہیں ۔ہم اپنے مشران پر فخر کرتے ہیں۔

Family Life Hazrat Hassan RA ibni Ali RA

Sources differ about Hasan's wives and children. According to Ibn Sa'd (whose account is considered the most reliable), Hasan had fifteen sons and nine daughters with six wives and three known concubines.[4] His first marriage was to Ja'da bint al-Ash'ath, daughter of the Kinda chief al-Ash'ath ibn Qays, soon after Ali's relocation to Kufa. According to Madelung, Ali intended to establish ties with the powerful Yemeni tribal coalition in Kufa with this marriage. Hasan had no children with Ja'da, who is commonly accused of poisoning him.[98] Umm Bashir was Hasan's second wife. She was the daughter of Abu Mas'ud Uqba ibn Amr, who had opposed the Kufan revolt against Uthman. Madelung suggests that Ali was hoping to attract Abu Mas'ud to his side with the marriage.[m][99] Hasan married Khawla bint Manzur ibn Zabban, daughter of the Fazara chief Manzur ibn Zabban, after his abdication and return to Medina.[100] Khawla had been married to Muhammad ibn...

Coin minted in present-day Iran in 30 AH (661-662 CE), during Hasan's caliphate

Image
Coin minted in present-day Iran in 30 AH (661-662 CE), during Hasan's caliphate; the Arabic phrase lillah (lit. 'for Allah') appears in the margin.

Hazrat Hassan (RA)

Image
Hassan ibn Ali (RA) was the eldest son of Fatima (RA) and the first grandson of the Holy Prophet (PBUH). The Holy Prophet (PBUH) loved Hassan and his brother Hussain a lot and spent a lot of time with his grandsons. Hassan Ibn Ali (RA) spent almost 7 years in the love and care of the Prophet (PBUH). Life in the shadow of Ali (RA) The death of the Holy Prophet (PBUH) led to a lot of confusion concerning the succession as a Caliph. Hassan (RA) was a great help to his father Ali when he became the Caliph and played an active role in assisting Ali (RA). He participated in many battles such as that of Basra, Siffin and Nahrawan alongside Ali (RA) and showcased strength and valor on the battlefield as a soldier and a leader. Hassan as a Leader The death of Ali (RA) meant that a new caliph had to be appointed. Being the eldest son of Ali (RA), Hassan (RA) was the first choice of the people and he accepted his responsibilities and duties as a Caliph fully. The Muslims of Kufa pledged ...