شجرہ نسب پاپینی میاں گان
سلطان دريخان کے تین فرزندان تھيں-
1:محمد طاہر مدفن لوئ پاپین ننگرہار افغانستان(ديگر ممکن اولاد شبقدر چارسدہ و دير ملحقہ جات و پاپين افغانستان)
2:محمد شريف(مدفن لوئ پاپین ننگرہار افغانستان)-اولاد مقیم سوات،شانگلہ،کوھستان،پاپین،
پرخو کلے (شغال) قندوز،لغمان،غزنی۔
3: شیخ مصری مدفن جلال اباد،چپلیار اور جس علاقے میں یہ دفن ہے۔ شیخ مصری کے نام سے شہرت رکھتا ہے۔ (یہ اخون درویزہ کے استاد تھے)۔ لاولد تھے۔تحقیق درکار ہے۔
محمد طاہر کے اولاد پاپینی کہلاتے ہیں۔ اور اخون محمد شریف چونکہ گاوں(پرخو کلے) نیا نام( شغال) میں رہ رہے تھے۔ ان کے اولاد کو پاپین میں پرخو/شغال کے میاں گان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-------------------------------------------------------------------------------------
1:محمد طاہر کے چار بيٹےذيل ہے-(ديگر ممکن اولاد شبقدر چارسدہ و ڈھیری جولگرام ملاکنڈ و پاپين افغنستان)-
1: یار محمد پاپینی رحمتہ اللہ علیہ(مدفن لویی پاپین)
۔2: علی محمد رحمتہ اللہ علیہ (مدفن خوست)
3: دوست محمد رحمتہ اللہ علیہ (مدفن ڈھیری جولگرام)
4: محمد فاضل رحمتہ اللہ علیہ (مدفن مٹہ مغل خیل)
--------------------------------------------
1؛ یار محمد پاپینی کے درجہ ذیل اولاد مٹہ مغل خیل،کانگڑہ و دیگر شبقدر میں مدفن ہیں۔
1؛سلیمان بابا
2:عبدالرحمان بابا
اور کچھ پاپین میں مقیم ہوسکتے ہیں۔
2؛ علی محمد کے اولاد پاپین اور خوست میں مقیم ہیں۔
3: دوست محمد کے اولاد ڈھیری جولگرام میں مقیم ہیں ۔اور کچھ درگئ میں مقیم ہوسکتے ہیں۔ ڈھیری جولگرام میں دوست محمد کا ایک بیٹا محمد عباس المعروف آبا بابا مدفن ہے۔
4؛ محمد فاضل مدفن مٹہ مغل خیل شبقدر چارسدہ۔ اولاد ایک ہے۔
یہ اپنے والد کے ساتھ دفن ہے اور انکا نام عبدالعزیز ہے۔ مٹہ مغل خیل اور کانگڑہ ودیگر ملحقہ جات میں شبقدر چارسدہ میں مقیم ہیں۔
--------------------------------------------
2:محمد شريف(لوئ پاپین ننگرہار افغانستان مدفن ہے)-ذيل سات (7) بيٹے ہیں۔
یہ پاپین میں پرخو کلے/نیا نام شغال کے میاں گانو کے نام سے یاد کئے جاتے ہیں۔
1: نام نا معلوم مدفن کم پاپین،اولاد مقیم پاپین پرخو کلے،قندوز،لغمان بلخ و دیگر ملحقہ جات۔
2؛ نام نا معلوم مدفن کم پاپین،اولاد مقیم پاپین ،پرخو کلے/شغال ،لغمان ،قندوز،بلخ و دیگر ملحقہ جات
درجہ بالا دونوں بیٹے اخون محمد شریف کے پہلے شادی سے تھے۔
-------------------------------------------
1: اخون صديق شہيد (مدفن نوے کلے مينگورہ سوات،سنہ شہادت 1630 غزوہ ڈوما بمقام تيرات مدين)
2:اخون صادق (غازی غزوہ ڈوما 1630)(مدفن بنکڈ ا باسين کوھستان)
3:حاجی سيد يوسف شاہ المعروف ابا صاحب (غازی غزوہ ڈوما 1630)(مدفن نجيگرام ).
4) محمد امین مدفن شلاوو شانگلہ
5) محمد عمر عرف گانجلے بابا مدفن گانجلہ رباط دیر
اخون محمد شریف کے درجہ بالا بیٹے انکے دوسری بیوی ہادیہ بی بی ملکہ پنجتار کے اولاد سے تھے
------------------------------------------------------------------------------------
1۔1۔2: اخون صديق شہيد کے تين فرزندان ذيل ہيں-
1: اخون قاسم پاپين خيل (امعروف بہ صوفی سرحد) مدفن اخون کلے کبل سوات-
2: مياں اعظم بابا (غازی غزوہ ڈوما 1630) (مدفن ليلونئ شانگلہ)
3:مياں اسلم بابا (غازی غزوہ ڈوما 1630)(مدفن ليلونئ شانگلہ)
اولاد ڈڈھرہ۔اخون کلے۔ گاڈو۔گالوچ۔مانجہ۔دیولئ۔لیلونی میں مقیم ہے۔
------------------------------------------------------------------------------------
2۔1۔2:اخون صادق (غازی غزوہ ڈوما 1630)(مدفن بنکڈ ا باسين کوھستان) کے فرزندان ذيل ہيں-
1: دوست محمد امعروف انگنڑ بابا (مدفن سيدو مينگورہ سوات)
2: مياں مکرم شاہ (مدفن گلی گرام تحصيل بابوزی سوات)
ب اولاد سیرئ۔گلی گرام۔سیدو۔کلا ڈھیر سوات۔ بنکڈ کوھستان، شانگلہ چھڑی۔لاڑی۔ اوپھل وغیرہ میں مقیم ہے
-------------------------------------------------------
2۔1۔3 محمد امین (مدفن زڑہ شلاوو شانگلہ)
اولاد ذیل ہے۔
1۔ محمد حجاب۔
2۔ محمد رسول
3۔ محمد عارف (شہید/مقتول بمقام میاندم تحصیل خوازہ خیلہ) لاولد۔
4- محمد رزاق
تمام زڑہ شلاوو۔غوربند ضلع شانگلہ میں مدفون ہیں۔
-------------------------------------------------------
4۔1۔2: حاجی سيد يوسف شاہ المعروف ابا صاحب (غازی غزوہ ڈوما 1630)(مدفن نجيگرام بريکوٹ سوات)
1: اخون شريف (مدفن بريلی ہندستان) اولاد نجيگرام
2:شاہ محمد (مدفن نجيگرام بريکوٹ سوات)
3: محمود شاہ (مدفن نجيگرام بريکوٹ سوات)
اولاد نجیگرام۔ہیبت گرام۔کڑاکڑ۔ بر پلو ڈڈھرہ۔دیگر اولاد ممکن بريلی ہندستان و میاں بیلہ کبل سوات میں مقیم ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 Comments